the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

وزارت ترقی انسانی وسائل (ایچ آر ڈی) نے حیدر آباد یونیورسٹی کے دلت اسکالر روہت ویمولا کی خودکشی کا سبب بننے والے حالات کا جائزہ لینے اور پسماندہ طبقات کے طلبہ کو درپیش مسائل کو حل کرنے کے لئے عدالتی کمیشن تشکیل دینے کا فیصلہ کیا۔

Nastaleeq';">
ذرائع نے بتایا کہ عدالتی کمیشن تین ماہ میں اپنی رپورٹ متعلقہ وزارت کو پیش کرے گا۔
دریں اثناء، مرکزی وزیر تعلیم اسمرتی ایرانی نے خودکشی کرنے والے دلت اسکالر روہت کی ماں سے بات کرکے ان سے اپنی گہری ہمدردی کا اظہار کیا

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.